fbpx
تازہ تر ین :

کورونا کے خلاف ملیریا کی دوا ہائیڈرو کلوروکوئین کا ابتدائی نتیجہ زبردست نکلا

کورونا کیخلاف دوا کا ابتدائی نتیجہ زبردست نکل آیا ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر اہم پیغام جاری کر دیا

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  18:05
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف ملیریا کی دوا ہائیڈرو کلوروکوئین کا ابتدائی نتیجہ زبردست نکلا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس دوا کا استعمال نیو یارک اور دیگر جگہوں پر شروع ہونے جارہا ہے۔امریکی میڈیا ...