این سی او سی نے کورونا کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 5763 ہو گئی ہے جبکہ 2 لاکھ 70 ہزار 400 افراد متاثر ہوئے ۔ملک بھر میں کورونا کے دو لاکھ 13 ہزار 175 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے اور… Continue 23reading این سی او سی نے کورونا کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے