بڑی عید سے قبل کنٹریکٹ پر کام کرنے والے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری، مستقل کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے تمام کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے پنجاب حکومت نے صوبائی وزیرِقانون محمد بشارت راجہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی، کمیٹی کیس ٹوکیس اساتذہ کو مستقل کرنے کا جائزہ لے گی۔ذرائع کے مطابق 2014 سے اب تک کنٹریکٹ… Continue 23reading بڑی عید سے قبل کنٹریکٹ پر کام کرنے والے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری، مستقل کرنے کا فیصلہ