حفاظتی سامان کی خریداری میں سُستی، ڈی جی صحت سندھ کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی سامان کی خریداری میں سستی کے الزام میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت سندھ ڈاکٹر مبین میمن کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ ڈاکٹر مبین پر محکمہ صحت کے ملازمین کے لئے حفاظتی سامان کی خریداری میں سستی کا الزام تھا۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان… Continue 23reading حفاظتی سامان کی خریداری میں سُستی، ڈی جی صحت سندھ کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا