پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا رسک بڑھ رہا ہے،بلوم برگ کی رپورٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا رسک بڑھ رہا ہے، بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجود سیاسی ہلچل ملک کو درپیش خطرے میں مزید اضافہ کر رہی ہے اور یہ صورتحال ملک کے بانڈز اور کرنسی میں مزید نقصانات کو جنم دے رہی ہے، رپورٹ کے مطابق ملک… Continue 23reading پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا رسک بڑھ رہا ہے،بلوم برگ کی رپورٹ