خیبرپختونخوا میں ایک اورڈاکٹرکورونا سے جاں بحق
پشاور( آن لائن ) پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال میں زیرعلاج ڈاکٹردوست محمد کورونا سے وفات پا گئے۔محکمہ صحت کے مطابق خیبرٹیچنگ اسپتال میں زیرعلاج ڈاکٹر دوست محمد کورونا سے وفات پاگئے۔ ڈاکٹر دوست محمد دوران ڈیوٹی کورونا کا شکار ہوئے تھے، دوماہ سے وہ زیرعلاج تھے۔ گزشتہ روز حالت تشویشناک ہونے پر جانبر نہ ہوسکے۔… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ایک اورڈاکٹرکورونا سے جاں بحق