چینی جنگجو لڑکی کی تلوار بازی دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی
بیجنگ (این این آئی)آنے والی ہولی وڈ اینیمیٹڈ لائیو ایکشن فلم ’مولان‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، جسے دیکھتے ہی لوگ دنگ رہ گئے،مولان لائیو ایکشن اینیمیٹڈ فلم دراصل 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مولان‘ کا ریمیک ہے اور یہ فلم چین کی جنگجو خاتون کی بہادری کے گرد گھومتی ہے۔ ڈزنی اسٹوڈیو… Continue 23reading چینی جنگجو لڑکی کی تلوار بازی دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی