چیف الیکشن کمشنر کی نامزدگی، اپوزیشن اور حکومت کے درمیان کچھ لو، کچھ دو کی بنیاد پرکیا فیصلہ کیا جا رہا ہے؟
اسلام آباد (این این آئی) چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر بات چیت جاری ہے، جلد معاہدے کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جلد معاملہ طے… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کی نامزدگی، اپوزیشن اور حکومت کے درمیان کچھ لو، کچھ دو کی بنیاد پرکیا فیصلہ کیا جا رہا ہے؟