گرمیوں کی چھٹیاں ختم
کراچی(این این آئی)سندھ بھر میں دو ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں تعلیمی اداروں کی موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئی ہیں۔ سرکاری اور نجی سکولوں کی رونق بحال ہوگئی۔ پہلے دن بیشتر سکولوں میں حاضری کم رہی، تعلیمی ادروں… Continue 23reading گرمیوں کی چھٹیاں ختم