پاک فوج کے ہوتے کوئی دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں کر سکتا، چودھری برادران کا خصوصی پیغام
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے یوم دفاع پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ موجودہ نئی صورتحال میں آج کا دن نئے جذبہ ، جوش اور عزم سے منانے کا عزم کرنا چاہئے تاکہ قوم تحفظ پاکستان کے علاوہ… Continue 23reading پاک فوج کے ہوتے کوئی دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرأت نہیں کر سکتا، چودھری برادران کا خصوصی پیغام