لاہورمیں 30سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش
لاہور( این این آئی)لاہور جنرل ہسپتال میں فیروز پور روڈ کی رہائشی 30سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔پروفیسر آف گائنی یونٹ ٹو ڈاکٹر فائقہ سلیم بیگ کی سربراہی میں ڈاکٹر لیلیٰ شفیق، ڈاکٹر رابعہ نفیس اور ڈاکٹر مریم ذوالفقار نے گائنی کے آپریشن میں حصہ لیا بچوں میں2بیٹے او… Continue 23reading لاہورمیں 30سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش