ہر 15 دن بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، تجویز ای سی سی کو ارسال
اسلام آباد(آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہر 15روز بعد کرنے کی تجویز، پٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں کے تعین کی سمری ای سی سی کو بھجوادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین مہینے میں دو بار کرنے کی تجویز زیرغور ہے۔ پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading ہر 15 دن بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، تجویز ای سی سی کو ارسال