پنجاب سے دبئی پہنچنے والی ‘پنکی میم صاحب’ کے بدلتے انداز
ابوظہبی (این این آئی)دبئی کی خاتون فلم ساز شازیہ علی خان کی آنے والی فلم ’’پنکی میم صاحب‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس سے فلم کی پوری کہانی کو سمجھنا مشکل ہے۔تاہم فلم کے پہلے ٹریلر کو دیکھ کر یہ اندازا ضرور ہوتا ہے کہ اس فلم کی کہانی واقعی روایتی فلموں سے ہٹ… Continue 23reading پنجاب سے دبئی پہنچنے والی ‘پنکی میم صاحب’ کے بدلتے انداز