حکومت کورونا وائرس کی آڑ میں سیاسی فیصلے کر رہی ہے ،پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن کا الزام
کوئٹہ(این این آئی) آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن ( رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام بین الصوبائی میٹنگ کا اہتمام کوئٹہ پریس کلب میں ہوا جس میں برادر تنظیم پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن ( سندھ) کے چیئرمین پرویز ہاروں بھٹی بمعہ اپنے کابینہ اور اقراء فاونڈیشن پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن بلوچستان… Continue 23reading حکومت کورونا وائرس کی آڑ میں سیاسی فیصلے کر رہی ہے ،پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن کا الزام