پاکستان میں کرونا تیز ی کیساتھ پھر پھیلنا شروع ہو گیا بڑے صوبےکے7 اضلاع لپیٹ میں آگئے، انتباہ جاری
اسلا م آباد(مانیٹرنگ دیسک /این این آئی)پاکستان میں کرونا کیسزپھر تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، 7اضلاع لپیٹ میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کی دوسری لہر سے خیبر پختونخواہ کے سات اضلاع لپیٹ میں آ گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی دوسری لہر سے… Continue 23reading پاکستان میں کرونا تیز ی کیساتھ پھر پھیلنا شروع ہو گیا بڑے صوبےکے7 اضلاع لپیٹ میں آگئے، انتباہ جاری