پاکستان کے سکولوں میں سیاستدان کیا کام کر رہے ہیں ؟ رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد ( آن لائن) متروکہ وقف املاک کی 23کنال 15مرلے زمین پر قائم سکول کو ماہانہ 5ہزار روپے کرایہ پر ایک مقامی سیاستدان کو الاٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، مقامی سیاستدان مدثر منور قریشی نے کمرشل دکانیں تعمیر کر کے آگے لاکھوں روپے پر کرایہ پر دے رکھی ہیں۔ سرکاری دستاویزات میں… Continue 23reading پاکستان کے سکولوں میں سیاستدان کیا کام کر رہے ہیں ؟ رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا