پاکستان سٹاک مارکیٹ تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، سرمایہ کاروں کے 300 ارب سے زائد ڈوب گئے
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد زبردست مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 38800،38700،38600،38500اور38400کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا، مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید 91ارب6کروڑروپے سے زائد ڈوب گئے جبکہ کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت18.99فیصد… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، سرمایہ کاروں کے 300 ارب سے زائد ڈوب گئے