پاکستان بزنس کونسل کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس کونسل نے ملک کو سری لنکا جیسے حالات میں جانے سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوامی مقبولیت کے فیصلوں کی بجائے ٹھوس اقدمات اٹھائے اور پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کو فوری ختم کرے۔ پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے جانے… Continue 23reading پاکستان بزنس کونسل کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی فوری ختم کرنے کا مطالبہ