”پاوری گرل’ ‘کو یونیورسٹی پروگرام میں کیوں مدعوکیا گیا؟شدید ردعمل سامنے آگیا
کراچی (این این آئی)نجی یونیورسٹی ‘شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایںڈ ٹیکنالوجی’ (زیبسٹ) کی جانب سے میڈیا فیسٹیول میں ‘پاوری گرل’ دنانیر مبین کو مدعو کیے جانے پر شائقین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کو بلانے سے تعلیمی اداروں کے معیار پر بھی انگلی اٹھتی ہے۔دنانیر… Continue 23reading ”پاوری گرل’ ‘کو یونیورسٹی پروگرام میں کیوں مدعوکیا گیا؟شدید ردعمل سامنے آگیا