پیپلز پارٹی نے ہزار اور پانچ ہزار کے نوٹوں کی پابندی پر انڈیا کی کیا مثال پیش کر دی ؟
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک اور پانچ ہزار کے کرنسی نوٹوں پر پابندی کے لیے سینیٹ میں تحریک پیش کردی۔پی پی سینیٹر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے رکن سینیٹرعثمان سیف اللہ نے سینیٹ میں تحریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ بڑے نوٹ منی لانڈرنگ اور کرپشن میں استعمال ہونے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے ہزار اور پانچ ہزار کے نوٹوں کی پابندی پر انڈیا کی کیا مثال پیش کر دی ؟