مسلم لیگ (ن) کا نعرہ تبدیل، دیکھو دیکھو کون آیا۔۔۔ اب شیر آیا کی بجائے نئے الفاظ کا اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نااہل سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی جب جہلم پہنچی تو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن اپنے لیڈر کا پرجوش استقبال کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس موقع پر کارکنان نے ایک نیا کام کیا اور پارٹی کا نعرہ ”دیکھو ، دیکھو کون آیا، شیر آیا ، شیر آیا“ کو تبدیل… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کا نعرہ تبدیل، دیکھو دیکھو کون آیا۔۔۔ اب شیر آیا کی بجائے نئے الفاظ کا اضافہ