مستقبل میں بجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہوگی ٹیلی کام حکام نے خبر دار کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی)ٹیلی کام حکام نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں بجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہوگی، فائبرآپٹکس نہ بچھائی گئی تو لوگ اےٹی ایم بھی استعمال نہیں کرسکیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت… Continue 23reading مستقبل میں بجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہوگی ٹیلی کام حکام نے خبر دار کردیا