جج کو بول تیرا باپ آیا ہے ، پولیس 2منٹ میں”ڈیش” ہو جائیگی ڈرامہ بند کرو اور باہر آئو، وکلا گردی کی ایک اور ویڈیو وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشرف دور میں جسٹس افتخار چودھری کی بحالی کے وقت وکلا نے جس مزاحمت کا راستہ اپنایا اس میں تمام سیاسی جماعتوں اور پاکستان کے عوام نے بھی ان کا ساتھ دیا،مگر اس وکلا تحریک کے بعد سے تو جیسے وکلاآزاد ہی ہو گئے،اب جب بھی وکلا کا دل کرتا ہے تو یہ… Continue 23reading جج کو بول تیرا باپ آیا ہے ، پولیس 2منٹ میں”ڈیش” ہو جائیگی ڈرامہ بند کرو اور باہر آئو، وکلا گردی کی ایک اور ویڈیو وائرل