ووٹوں کے تھیلے (ن) لیگ کے ایم پی اے کے پاس پائے گئے،تہلکہ خیز دعویٰ
وزیرآباد(آن لائن) وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے گیارہ جماعتوں کے خلاف الیکشن لڑکر اپنے ووٹوں میں 50فیصد تک اضافہ کیا ہے۔(ن) لیگ نے میڈیاکواستعمال کیا اور ماحول تبدیل کر کے الیکشن کومشکوک بنایا ۔حلقوں میں (ن) لیگ کی جانب سے پیسے بانٹنے… Continue 23reading ووٹوں کے تھیلے (ن) لیگ کے ایم پی اے کے پاس پائے گئے،تہلکہ خیز دعویٰ