ریلیف پیکج کے تحت آٹے اور چینی کی بلیک میں فروخت ،وزیراعظم کا یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء کی مہنگے داموں فروخت کا نوٹس
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیلٹی اسٹورز پر اربوں روپے کی سبسڈی کے باوجود عوام کو سستی چینی اور آٹا نہ ملنے کی شکایات اور اسٹورز پر مہنگی اشیاء کی خریداری اور فروحت کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔چیئرمین یو ٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ذوالقرنین خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading ریلیف پیکج کے تحت آٹے اور چینی کی بلیک میں فروخت ،وزیراعظم کا یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء کی مہنگے داموں فروخت کا نوٹس