وزیراعظم کا اہلیہ کے ہمراہ عمرہ پر جانے کا امکان
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم کا اہلیہ کے ہمراہ عمرہ پر جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا عمرہ پر جانے کا امکان ہے۔اس دوران وزیراعظم کی سعودی حکمرانوں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ملاقات کی صورت میں وزیراعظم سعودی حکمرانوں کو چین ، ایران اور ترکی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں… Continue 23reading وزیراعظم کا اہلیہ کے ہمراہ عمرہ پر جانے کا امکان