عمران خان نے چینی چوری کے فیصلوں پر دستخط کیوں کئے؟ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی کمائی کس کس کی جیب میں جارہی ہے؟پشاور میں احتساب کمیشن کو تالا کیوں لگایا؟ سربراہ کو کیوں استعفیٰ دینا پڑا؟ ن لیگ نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراطلاعات شبلی فراز کے بیان پر ردِ عمل اور ان سے سوالات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شبلی فراز عمران صاحب سے مخاطب ہیں کہ کرپشن کا حساب دیں،عمران صاحب سے پوچھیں کہ چینی چوری کے فیصلوں پر دستخط کیوں کئے؟۔ اپنے… Continue 23reading عمران خان نے چینی چوری کے فیصلوں پر دستخط کیوں کئے؟ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی کمائی کس کس کی جیب میں جارہی ہے؟پشاور میں احتساب کمیشن کو تالا کیوں لگایا؟ سربراہ کو کیوں استعفیٰ دینا پڑا؟ ن لیگ نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی