وفاقی وزارت داخلہ نے نو اور دس محرم کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے نو اور دس محرم کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 29 اور 30 اگست کو یوم عاشور کی چھٹی ہوگی،ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔