نواز شریف کو واپس لایا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ سینئر تجزیہ کاروں کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں احتساب کے حوالے سے جو ماحول ہے اس تناظر میں بھی نواز شریف کو برطانیہ سے واپس لانا مشکل لگتا ہے۔سینئر تجزیہ کاروں نے کہا کہ نواز شریف ان قوانین کی رو سے غیرملکی مجرم نہیں ہے کیونکہ انہیں کسی برطانوی عدالت نے سزا نہیں دی۔نجی ٹی وی جیو… Continue 23reading نواز شریف کو واپس لایا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ سینئر تجزیہ کاروں کے حیرت انگیز انکشافات