ایک عزت دار بیٹی اور اسکے جگرگوشوں کیساتھ قیامت دل چھلنی کرگئی، نواز شریف کا موٹر وے سانحہ پر خصوصی پیغام
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے موٹر وے پر خاتون کی بے حرمتی کی مذمت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایک عزت دار بیٹی اور اس کے جگرگوشوں کے ساتھ یہ قیامت دل چھلنی کرگئی ہے ۔ مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading ایک عزت دار بیٹی اور اسکے جگرگوشوں کیساتھ قیامت دل چھلنی کرگئی، نواز شریف کا موٹر وے سانحہ پر خصوصی پیغام