مری سے واپسی پرنوازشریف کے ساتھ حیرت انگیز صورتحال،پولیس کی شامت آگئی
مری (آئی این پی)سابق وزیراعظم نواز شریف مری میں ہونے والے مشاروتی اجلاس کے بعد اپنی رہائش گاہ جانے کیلئے روانہ ہوئے تو بڑی تعداد میں کارکن جمع ہوگئے اورشیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے ،نوازشریف بھی کارکنوں میں گھل مل گئے اور انکے نعروں کا ہاتھ ہلا کرجواب دیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو… Continue 23reading مری سے واپسی پرنوازشریف کے ساتھ حیرت انگیز صورتحال،پولیس کی شامت آگئی