چوہدری شوگر ملز ریفرنس کی تیاری مکمل، نیب کا شکنجہ تیار، نواز شریف، حسین نواز، مریم نواز، شہبازشریف نے کن کا نام بطور پراکسی استعمال کیا؟
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شوگر ملز ریفرنس کی تیاری مکمل کر لی جو منظوری کے لیے رواں ماہ ہیڈکوارٹرز بھجوایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس میں نواز شریف، حسین، مریم، شہباز سمیت 13 ملزمان کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ 50 گواہان اس ریفرنس میں شامل… Continue 23reading چوہدری شوگر ملز ریفرنس کی تیاری مکمل، نیب کا شکنجہ تیار، نواز شریف، حسین نواز، مریم نواز، شہبازشریف نے کن کا نام بطور پراکسی استعمال کیا؟