بھارتی ارب پتی کی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا
نئی دہلی (این این آئی)سستے اور کم لاگت کے ہوائی سفر والی ایک اور نئی بھارتی ایئر لائن اکاسا ایئر نے سروس کا آغاز کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اکاسا ایئر کی پہلی پرواز اندرونِ ملک کے لیے تھی، پرواز کیو پی 1101 ممبئی سے احمد آباد سیکٹر تک چلائی گئی، جو اتوار 7 اگست… Continue 23reading بھارتی ارب پتی کی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا