میشا شفیع کیس میں سیشن کورٹ کا حکم کالعدم ،ہائیکورٹ نے کتنے مہینوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا؟
لاہور( آن لائن ) ہائی کورٹ نے اداکارہ میشا شفیع کی درخواست پر سیشن کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیتے تین ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس مسعود جہانگیر نے میشا شفع کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے سیشن جج کے 15 روز میں فیصلے کرنے کے… Continue 23reading میشا شفیع کیس میں سیشن کورٹ کا حکم کالعدم ،ہائیکورٹ نے کتنے مہینوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا؟