پاک فوج کی خاتون افسر کی دھوم،اقوام متحدہ کی نیلی ٹوپی پہنے، پاک فوج کی وردی میں ملبوس ہاتھ میں وائرلیس سیٹ تھامے یہ خاتون کون ہیں؟جان کرآپ بھی ان پر فخر کرینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سائپرس مشن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پاک فوج کی میجر فوزیہ پروین کی عالمی دنیا بھی معترف ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے عالمی امن کی بحالی کے لیے کام کرنے والے ’’یو این پیس کیپنگ‘‘ آفیشل اکاؤنٹ نے میجر فوزیہ پروین کی تعریف میں ایک… Continue 23reading پاک فوج کی خاتون افسر کی دھوم،اقوام متحدہ کی نیلی ٹوپی پہنے، پاک فوج کی وردی میں ملبوس ہاتھ میں وائرلیس سیٹ تھامے یہ خاتون کون ہیں؟جان کرآپ بھی ان پر فخر کرینگے