ٹھیلے پر مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر مثال قائم کردی
کراچی( آن لائن) ٹھیلے پر مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر وطن سے محبت کی اعلی مثال قائم کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے نوجوان نے چھوٹا کاروبار فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں رجسٹرڈ کرکے وزیراعظم عمران خان کے وڑن کو بڑھایا ہے۔شاہد عرف سی فوڈ بابو… Continue 23reading ٹھیلے پر مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر مثال قائم کردی