متاثرہ خاتون کو مخبری کیے جانے کا شک ، تہلکہ خیز انکشافات سوال یہ ہے کہ خاتون کی مخبری کس نے کی کیونکہ وہ موٹروے پر اکیلی ہے اور گاڑی میں پیڑول ختم ہو گیا ہے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موٹروے پر سانحہ گجرہ پورہ نے پورے پاکستانیوں کو غمزدہ کر دیا ہے ، متاثرہ خاتون کیس میں پولیس ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہیں کر سکی ۔ نجی ٹی وی اینکر پرسن فریحہ نے متاثرہ خاتون کے گھر والوں سے معلومات لیں جن کو انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر… Continue 23reading متاثرہ خاتون کو مخبری کیے جانے کا شک ، تہلکہ خیز انکشافات سوال یہ ہے کہ خاتون کی مخبری کس نے کی کیونکہ وہ موٹروے پر اکیلی ہے اور گاڑی میں پیڑول ختم ہو گیا ہے ؟