fbpx
تازہ تر ین :

مولانا عبدالغفور حیدری کا شکوہ

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے بے حس حکمرانوں نے کشمیر کاسودا کیا،اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے رویے سے جعلی حکومت مضبوط ہو رہی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری کا شکوہ

  اتوار‬‮ 9 اگست‬‮ 2020  |  0:36
منگچر (این این آئی)بابری مسجد کے جگہ مندر افسوسناک ہے ،اقوام متحدہ نوٹس لے ،مودی کے رویے سے مسلمانوں میں تشویش پائی جا رہی ہے ،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے بے حس حکمرانوں نے کشمیر کاسودا کیا ۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ...