بھارت کے وزیردفاع منوہرپاریکرنے استعفی دیدیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیردفاع منوہرپاریکرنے استعفی دیدیاہے ۔بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکرنے اپنے عہدے سے استعفی دے دیاہے ۔انہوں نے استعفی بھارتی وزیراعظم نرنیدرمودی کے کہنے پردیاہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق منوہرپاریکرکوبھارتی ریاست’’ گوا‘‘کاوزیراعلی منتخب کرایاجائے اوراس کےلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اورجلدہی منوہرپاریکرکواسمبلی کاانتخاب لڑیں گے ۔