کرک مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 31 افراد گرفتار، جے یو آئی رہنما بھی مقدمے میں نامزد
کرک (این این آئی)مندر جلانے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی جس کے بعد ایف آئی آر میں نامزد 31 افراد بھی گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں میر ذکیم،رحمت سلام اور بہادر اسلام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مندر پر تناعہ 1997 سے چلا آرہا ہے،2005 میں مولانا… Continue 23reading کرک مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 31 افراد گرفتار، جے یو آئی رہنما بھی مقدمے میں نامزد