جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2020

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق بینک دولت پاکستان،کاروباری و مالیاتی ادارے اور بینکس بروز جمعہ یوم مزدور کے موقع پر یکم مئی کو بند رہیں گے اور کاروباری سرگرمیوں کا آغاز 4مئی سے ہوگا۔