اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹنڈو الہیار : مضر صحت کھانا کھانے سے 163 افراد بیہوش

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹنڈو الہیار : مضر صحت کھانا کھانے سے 163 افراد بیہوش

ٹنڈوالہیار(این این آئی)شہر میں مضر صحت کھانا کھانے سے 163 افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے جنہیں بیہوشی کی حالت میں ہسپتالوں کو منتقل کیا گیا میڈیا کے مطابق امان اللہ کالونی میں مضر صحت کھانا کھانے والے اب تک 163 افراد کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جا چکا ہے تاہم ان کی تعداد میں… Continue 23reading ٹنڈو الہیار : مضر صحت کھانا کھانے سے 163 افراد بیہوش

نارووال، مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد بے ہوش

datetime 24  جون‬‮  2019

نارووال، مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد بے ہوش

نارووال (آن لائن)پنجاب کے شہر نارووال میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد بے ہوش ہو گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرین کی حالت تسلی بخش ہے، جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نارووال کے نواحی گا ئوں میں غیر معیاری کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے… Continue 23reading نارووال، مضر صحت کھانا کھانے سے 14 افراد بے ہوش

خان پور: بس اسٹاپ پر نجی ہوٹل سے کھانا کھانے سے 16 مسافروں کی حالت غیرہو گئی‘ ہسپتال منتقل

datetime 19  مارچ‬‮  2019

خان پور: بس اسٹاپ پر نجی ہوٹل سے کھانا کھانے سے 16 مسافروں کی حالت غیرہو گئی‘ ہسپتال منتقل

رحیم یار خان (این این آئی) خانپور کے بس اسٹاپ کے قریب نجی ہوٹل سے کھانا کھانے سے 16 مسافروں کی حالت غیرہو گئی ۔تمام متاثرہ افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان پور میں منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ہوٹل کے مالک کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

کراچی،5بچوں کی ہلاکت، 18 افراد زیر حراست، ہوٹل سیل کردیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

کراچی،5بچوں کی ہلاکت، 18 افراد زیر حراست، ہوٹل سیل کردیاگیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچوں کی ہلاکت کے سلسلے میں پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مار کر وہاں سے 18 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔اس ضمن میں ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ نے بتایاکہ… Continue 23reading کراچی،5بچوں کی ہلاکت، 18 افراد زیر حراست، ہوٹل سیل کردیاگیا