مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں برائیلر مرغی کی رسد میں کمی آنے کی وجہ سے زندہ مرغی کی قیمت سمیت مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شہر کی عام مارکیٹوں میں زندہ مرغی کی قیمت 13 روپے فی کلو اضافے کے بعد 136 روپے فی کلو… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ