عید قریب آتے مہنگائی کا جن ایک بار پھر بے قابو،مرغی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی
چاغی ( آن لائن )عید قریب آتے مہنگائی کا جن بے قابو 300 روپے کلو مرغی 400 روپے میں بھی نا پید ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے آتے ہی مرغی کی مانگ میں اضافہ ہونے کی سبب فی کلو مرغی ایک سو روپے کلو کے ساتھ اچانک اضافہ ہوگیا جس کی سبب غریب… Continue 23reading عید قریب آتے مہنگائی کا جن ایک بار پھر بے قابو،مرغی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی