محکمہ خزانہ نے سبسڈی دینے کی مخالفت کی لیکن پھر منظوری کیسے ہوئی ، صوبائی وزیر نے اہم انکشاف کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)چینی اسکینڈل پر صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں محکمہ خزانہ نے سبسڈی دینے کی مخالفت کی تھی، سبسڈی کو معیشت میں بگاڑ سمجھا جاتا ہے، واضح طور پر کہا تھا کہ اس کی حوصلہ افزائی نہیں کی جانی چاہیے۔ ایک بیان میں… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے سبسڈی دینے کی مخالفت کی لیکن پھر منظوری کیسے ہوئی ، صوبائی وزیر نے اہم انکشاف کر دیا