مائیکرو سوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب خرید لی
سان فرنسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب کو بھی خرید لیا۔ پلے فیب پر ایک سو بارہ گیمز موجود ہیں اور اس پلیٹ فارم کو سات کروڑ افراد تفریح کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ بلاگ پوسٹ میں مائیکروسوفٹ کی گیمنگ کے شعبے کے نائب صدر کریم چوہدری نے کہا ہے کہ ازیور اور پلے… Continue 23reading مائیکرو سوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب خرید لی