امریکہ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کردیا،وکلاء کا شدید ردعمل
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ بار نے امریکہ کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے چیف جسٹس کو امریکی سفارت خانے کی جانب سے ویزا نہ دینے کی کوئی وجہ سامنے… Continue 23reading امریکہ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کردیا،وکلاء کا شدید ردعمل