لاہورماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا گیا
لاہور (آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمٰن کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ماسٹر پلان کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکومت پنجاب، چیف سیکریٹری اور متعلقہ… Continue 23reading لاہورماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا گیا