تحقیقاتی اداروں نے لاہور دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی مزید شناختی دستاویزات حاصل کر لیں، ماسٹر مائنڈ کے بیٹے کا پارٹیو ں میں منشیات اور لڑکیاں سپلائی کرنے کا بھی تہلکہ خیز انکشاف
لاہور( این این آئی)تحقیقاتی اداروں نے لاہور دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی مزید شناختی دستاویزات حاصل کر لی ہیںجس میں اس کا شناختی کارڈ، لائسنس اورامیگریشن تصاویر شامل ہیں۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق پیٹر ڈیوڈ پال 25 سال سے بحرین میں مقیم تھا، شناختی کارڈ کے مطابق پیٹر ڈیوڈ پال کی تاریخ پیدائش 1964 ہے۔ مبینہ… Continue 23reading تحقیقاتی اداروں نے لاہور دھماکے کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی مزید شناختی دستاویزات حاصل کر لیں، ماسٹر مائنڈ کے بیٹے کا پارٹیو ں میں منشیات اور لڑکیاں سپلائی کرنے کا بھی تہلکہ خیز انکشاف