وزارتوں میں مداخلت، ق لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،حکومت نے بڑی یقین دہانی کروادی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ق کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی، مسلم لیگ ق کے وفد نے حکومتی وفد سے ملاقات میں ترقیاتی فنڈزجاری نہ کرنے اوروزارتوں میں مداخلت کا شکوہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے وفد کے درمیان… Continue 23reading وزارتوں میں مداخلت، ق لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،حکومت نے بڑی یقین دہانی کروادی